Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا
لاہور (مسائل نیوز) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار رہی، بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گر گیا۔
لہہ منفی 12، سکردو منفی 10، گوپس منفی 9، استور منفی 8، گلگت منفی 7، بگروٹ، ہنزہ منفی 6 اور قلات میں منفی 5 ڈگری…
ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
لاہور (مسائل نیوز) ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے۔
ارفع کریم نے خداداد صلاحیتوں کے ذریعے آئی ٹی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، انہیں کم عمری میں ہی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد…
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
اسلام آباد (مسائل نیوز) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) نے اپنی آٹو فنانسنگ اسکیم کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کے لیے ایک پرکشش پیشکش متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے صارفین گاڑی کو آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔اس آفر میں ریزیڈیول…
ہونڈا نے اپنا مشہور ’H‘ والا لوگو تبدیل کردیا
لاہور(مسائل نیوز)جاپانی کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی مشہور زمانہ علامت ”H“ کا نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کرایا ہے، جو اب ہونڈا کی گاڑیوں کی نئی پہچان بنے گا۔ یہ نیا لوگو ہونڈا کی اس تیاری کی علامت ہے جس کے تحت وہ 2027 سے اپنی…
پاکستان میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر! جانیں 14 جنوری 2026 کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ آج سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے…
دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ! کویتی دینار کے نئے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی قیمت میں 0.15 روپے کا معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے یعنی دینار کی قدر روپے کے مقابلے میں تھوڑی مضبوط ہوئی ہے۔
تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس (14 جنوری 2026)
خریداری (Buying): 908.15…
اکبر ایس بابر کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے اسپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔
اکبر ایس بابر کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان…
کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
کوہاٹ(مسائل نیوز)کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے…
جسٹس محسن اختر کیانی کا ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے…
پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے…