MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر! جانیں 14 جنوری 2026 کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں

0 63

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ آج سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔

آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے جبکہ 10 گرام سونا 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

- Advertisement -

آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط 10 گرام سونا 3 لاکھ 78 ہزار 705 روپے ہو گئی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 75 روپے جبکہ 24 قیراط 10 گرام چاندی کی قیمت 7 ہزار 780 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.