MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، 15 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کرلیا اور بدھ کے روز نئی تاریخی بلندی پر جا پہنچا۔ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک…

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا…

چارسدہ: گیس سلنڈر دھماکے میں دو بچے جاں بحق، باپ شدید زخمی

چارسدہ(مسائل نیوز)چارسدہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چارسدہ میں اتمان زئی کے علاقے طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار…

ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 خوارج ہلاک

ڈی آئی خان(مسائل نیوز)پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ…

سابق وزیر اعلی پرویز الہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (مسائل نیوز)احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29…

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا۔ آڈٹ میں پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، طیاروں کی انسپکشن، پی آئی اے کے پائلٹس کا ریکارڈ ٹریننگ کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، پی آئی…

کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ

کراچی (مسائل نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ 50 میٹر ہونے سے موٹروے ایم نائن پر گاڑیوں کی آمدورفت اور کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جبکہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے…

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزارتِ صنعت و پیداوار میں ملاقات کی اور صوبے میں مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز)…

سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے، سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی، معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ وفاقی…

چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، مرتضیٰ وہاب نے خوشخبری سنا دی

کراچی ( مسائل نیوز )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے، اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب…