MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برائلرکی قیمت میں حیران کن کمی عوام کیلئے بڑی خوشخبری

0 572

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برائلرکی قیمت میں حیران کن کمی عوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت8 روپے مزید سستا ہو گیا ۔ مرغی کا گوشت8 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 567 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 364 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 378 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

نیٹ فلیکس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

- Advertisement -

سپلائی میں کمی،چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 257 روپے فی درجن ریٹ برقرار ہے۔فارمی انڈوں کی پیٹی 7590 روپے میں فروخت ہوگی۔

بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.