MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری

1 537

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری

ملک بھر میں 157 ، لاہور میں 31 یونیورسٹیز،کالجز ،ادارے غیرقانونی نکلےایچ ای سی نے فہرست جاری کر دی .

سپلائی میں کمی،چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا

- Advertisement -

ایچ ای سی نے غیر قانونی،غیر تسلیم شدہ کیمپسز کی فہرست جاری کر دی۔ ان اداروں میں کسی بھی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے والے طلباءہوشیار رہیں۔ایچ ای سی کی تنبیہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہائرایجوکیشن کمیشن مذکورہ اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا۔

ایچ ای سی نے بتایا کہ طلبا ان اداروں کے کسی ڈگری پروگرام میں داخلہ نہ لیں۔چارٹر ڈ یونیورسٹیوں کی مخصوص جگہوں پر منظور شدہ کیمپسز تسلیم شدہ ہیں۔چارٹرڈ یونیورسٹیوں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے،ایچ ای سی

کالجوں کی حیثیت کی تصدیق متعلقہ یونیورسٹیوں سے کی جاسکتی ہے،طلبا جعلی، غیر قانونی ،غیر تسلیم شدہ ادارے میں داخلہ نہ لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.