سپلائی میں کمی،چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا
شوگرملزکی جانب سے سپلائی میں کمی سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا ۔
- Advertisement -
بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری
تفصیلات کے مطابق کراچی میں فی کلو چینی 145 سے 150 روپے میں فروخت،میٹھی میٹھی چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت، شہریوں کے منہ میں کڑواہٹ کھولنے لگی۔شہری کا کہنا ہے کہ چینی باورچی خانے کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہےحکومت اور انتظامیہ کو اس کی قیمت کنٹرول کرنے کے مناسب اقدامات کرنے چاہیںمارکیٹ ذرائع کے مطابق شوگر ملوں سے مارکیٹ میں چینی کی فراہمی میں کمی کر دی گئی ہے، طلب میں کمی اور ڈیمانڈ میں اضافہ ہونےسے چینی کی قیمت بڑھ رہی ہے۔
[…] سپلائی میں کمی،چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا […]
[…] سپلائی میں کمی،چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا […]