MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت میں کمی کا امکان

0 46

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں صبح سے سرد ہواؤں کا راج ہے جس کے سبب درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔

- Advertisement -

بیشتر وقت شہر میں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں اور کم سے کم پارہ 14 ڈگری سینٹی گریڈتک گر سکتا ہے۔

دوسری جانب، صوبے کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.