MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا

کراچی(مسائل نیوز )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب…

کرک؛ گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان(مسائل نیوز)کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق…

گل پلازے میں 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش

کراچی (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گل پلازہ میں آتشزدگی سے متعلق کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی رپورٹ پیش کر دی گئی، 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ رات 9:45 سے 10:15 بجے کے…

اٹک:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار800 کلو مردہ مرغیوں سےبھری گاڑی پکڑ لی

اٹک (مسائل نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر اٹک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار 800 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق گرفتارملزم کےپاس مردہ مرغیوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا، مردہ…

بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ اس موقع…

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(مسائل نیوز)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر…

کراچی سے ماسی گینگ گرفتار، چوریاں کرکے گھر اور گاڑیاں تک خرید لی

کراچی (مسائل نیوز)کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس نے ایک صنعت کار کے گھر سے چوری کرنے والے گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین کو حراست…

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ! کویتی دینار کے نئے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی قیمت میں 0.15 روپے کا معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے یعنی دینار کی قدر روپے کے مقابلے میں تھوڑی مضبوط ہوئی ہے۔ تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس (14 جنوری 2026) خریداری (Buying): 908.15…

ڈالر اور ریال کی قیمت کتنی بڑھ گئی؟ 15 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 15 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں محدود پیمانے…