MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

امریکی ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کتنا مہنگا؟ 20 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط رجحان، امریکی ڈالر کی بین الاقوامی سطح پر قدر میں معمولی رد و بدل، درآمدی ادائیگیوں کا دباؤ اور مقامی طلب و رسد کے عوامل بدستور ملکی کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔…

سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(مسائل نیوز)سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی…

دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، افغانستان سے لوگوں کو لاکر بسانا فاش غلطی تھی۔ اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں شرکت کے موقع پر…

کراچی: چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(مسائل نیوز)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل اور ریاستی اداروں کیخلاف نعرہ بازی کے مقدمے میں چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 افراد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے…

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(مسائل نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی…

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی فہرست 81 تک پہنچ گئی

کراچی(مسائل نیوز)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور…

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلیے سوئٹزرلینڈ روانہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس…

غزہ کے امن عمل میں پاکستان کا کردار نمایاں ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے امن بورڈ میں پاکستان کو شمولیت کی دعوت کو ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موقع پاکستان کے لیے سفارتی اور اخلاقی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، جو…

سب کچھ بدل گیا مگر کویتی دینار نہیں! آج کا حیران کن ریٹ سامنے آ گیا

کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں پیر 19 جنوری 2026 کو کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی شرح میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ اوپن مارکیٹ کے مطابق کویتی دینار کی خریداری کی شرح 908 روپے جبکہ فروخت کی شرح 918 روپے پر…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت بانی سے ملاقات سے مشروط کر دی

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارٹی بانی سے ملاقات کے بعد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی کا مؤقف ہے کہ…