MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا…

ورلڈبینک نے پاکستان کوشدید خطرات سے دوچار معیشت قرار دیدیا

کراچی(مسائل نیوز)ورلڈ بینک نے خبردارکیاہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی آفات اور عالمی مالی حالات میں سختی،مشرقِ وسطیٰ،شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلیے معاشی بحالی کیلیے سنگین خطرات پیداکر رہے ہیں، جبکہ پاکستان سب سے…

گرین پولیسنگ، مریم نواز نے پاکستان کی پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر…

امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد(مسائل نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ…

امریکی ڈالر کہاں جا رہا ہے؟ ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے آج کے نرخ سامنے آ گئے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی مارکیٹ میں آج بروز منگل 21 جنوری کو امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 282 روپے 95 پیسے میں فروخت جبکہ انٹر بینک میں 280 روپے 35 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ زرمبادلہ کی مارکیٹ میں دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں…

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی(مسائل نیوز) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جہاں سے مزید 2 لاشوں کے کچھ حصے ملے ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو…

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایمان مزاری، ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی 2 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کو دو دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور…

عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی اس ہفتے پاکستان میں سوشل میڈیا پر خوب وائرل رہی۔ اس تقریب میں شریف…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے…

آئینی عدالت میں اب تک صرف دو پٹیشنز آنا اعتماد کے فقدان کا ثبوت ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(مسائل  نیوز)قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر نےعدالتوں میں انصاف کے فقدان اورعوامی حقوق پر بڑھتے ہوئے دباؤ پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے،انہوں نے سوال اٹھایا کہ "ہماری جائز پٹیشنز نہیں سنی جاتیں، تو ہم کہاں جائیں؟ کیا ہمیں یو…