MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کتنا مہنگا؟ 23جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 23 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی تازہ صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط…

سانحہ گل پلازہ، ملبے سے مزید باقیات برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی

کراچی(مسائل نیوز)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے ساتویں روز بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے اور اس دوران مزید باقیات برآمد کر لی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی۔ سول اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے…

پی ٹی اے کی موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کر دیا

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف پہلا ہتکِ عزت کا کیس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے تحت درخواست…

خیبر پختونخوا میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

صوابی(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بچوں کی پیدائش صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں ہوئی، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔…

بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے…

اہلِ پنجاب کے لیے بڑا انقلابی منصوبہ؛ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید وسیع

لاہور(مسائل نیوز)اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو…

اہلِ کراچی کیلیے خوشخبری؛ حکومت نے 21.53 ارب روپے کی منظوری دیدی

کراچی(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ شہر قائد میں سرکوں کی بحالی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر…

لاہور سمیت پنجاب میں بارش سے موسم مزید سرد، مری میں شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند

لاہور(مسائل نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات اور 23 جنوری کے دوران تیز بارش اور شدید برفباری کا امکان…

راجہ نادر پرویز کی پاکستانی سیاست کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا: وزیر اعظم

ڈیووس (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…