Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔
لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو…
ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 24جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)ہفتہ 24 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی تازہ صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں معمولی…
سانحہ گل پلازہ پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں، پوچھا کچھ جواب کچھ اور دیا جارہا ہے: فاروق ستار
کراچی (مسائل نیوز ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔سانحہ پرسنگین نوعیت کے سوالات ہیں۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کراچی میں پریس…
کراچی؛ سائبیریا کی یخ بستہ ہوائیں، سردی کے باعث شہری ٹھٹھر کر رہ گئے
کراچی(مسائل نیوز)سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔
شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس…
متنازع ٹوئٹ کیس، ایمان مزاری اور انکے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت
اسلام آباد(مسائل نیوز)متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…
چترال؛ ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
چترال(مسائل نیوز)لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 لوئر چترال کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں…
نواز، شہباز غلامی قبول کرتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(مسائل نیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی…
کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب گئے، 6 افراد ریسکیو 4 کی تلاش جاری
کراچی (مسائل نیوز)کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب گئے،غوطہ خوروں نے6 افراد کوزندہ نکال لیا، 4 کی تلاش جاری ہے۔
نجی ٹی وی’’ سماء نیوز‘‘ کے مطابق ریسکیوحکام کاکہنا ہے کہ کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب…
آپ کا شناختی کارڈ کہاں کہاں استعمال ہوا؟ نادرا کی پاک ایپ میں اہم فیچر شامل
اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو مزید سہولت اور شفافیت فراہم کرنے کے لیے پاک آئی ڈی ایپ کے نئے ورژن میں ایک اہم فیچر شامل کر دیا ہے جس کے تحت اب صارفین اپنی شناختی معلومات کی ویریفیکیشن ہسٹری…