MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی

نیویارک(مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی…

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلیے پُرامید

کراچی(مسائل نیوز)مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا ایک اور اسپیل داخل ہوگیا۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ، کان…

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، 25 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا جس سے سونا فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا اور سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ہفتے کو مقرر کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا…

بلوچستان میں سخت سردی کی لپیٹ میں! جانیں 25 جنوری سے 3 فروری تک کا موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شدید سرد موسم جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی کے مطابق اگلے چند دنوں میں موسم مزید سرد اور برف باری والا رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جنوری 2026 سے اگلے دس دنوں کا موسم کچھ…

مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے،قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

لاہور(مسائل نیوز) برائلر گوشت کی قیمتیں سرکاری نرخوں کے باوجود بلند سطح پر فروخت ہو نے لگیں۔ تفصیل کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 526 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 550 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔…

وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری

خیبرپختونخوا(مسائل نیوز)وادی تیراہ میں شدید برف باری کے باعث پاک فوج کی ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، مسلسل برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے پاک…

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟

کراچی(مسائل نیوز)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے اور کل ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق سسٹم کے زیر اثر مل سکھر، قمبر شہداد…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

پشاور،کوئٹہ(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد متوقع ہے، چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں…