MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے، حافظ حمد اللہ

1 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ساہیوال (مسائل نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان اور جمیعت علما اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کرنے کے ارادے سے نہیں بلکہ ملک بچانے کے ارادے سے حکومت میں آئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے، اگریہ اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو کے پی اور پنجاب میں الیکشن کروائیں گے۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے مردم شماری اور حلقہ بندیوں پر تحفظات اور اعتراضات ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.