Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فائر سیفٹی صرف نجی اسکولز کے لیے؟ سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی پر سندھ حکومت خاموش
کراچی (مسائل نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی سے متعلق ہدایات نامہ جاری کیا ہے اور اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایات پر فوری عمل درآمد کرنے کا حکم دیا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر…
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی گئی
کراچی (مسائل نیوز)سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں…
ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی
کوئٹہ،پشاور(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی…
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟
کراچی(مسائل نیوز)کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، جس کے سبب سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنے لگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی…
9 مئی و دیگر 5 کیسز؛ عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و…
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں اسٹروک منیجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دیدی
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی، ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر ضلع میں…
فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں…
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد اسپیشل عدالت سینٹرل نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کردی۔
اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے…
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(مسائل نیوز)مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔
ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے…
سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(مسائل نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد…