MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

امریکی ڈالر، ریال اور دینار کتنا مہنگا؟ 29 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)جمعرات 29 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں مسابقتی…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباءکے ساتھ خصوصی نشست

کراچی(مسائل نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ…

برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی…

جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج دفاع کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل

بہاولپور(مسائل نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار…

پولیو کے مکمل سد ِباب تک اقدامات جاری رکھیں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔…

فی تولہ سونا اور چاندی کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ جانیں مقامی مارکیٹ کے تازہ ریٹس

لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر موجود ہیں جہاں آج 28 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونا 5 لاکھ 30 ہزار 562 جبکہ فی تولہ چاندی 11 ہزار 640 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف)کی حنا بی بی کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ صدف…

گوادر علاقائی تجارت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال

گوادر(مسائل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔ گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد…

کراچی میں پولیس کم ہے اسی لیے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لی گئی ہوگی: ترجمان سندھ حکومت

کراچی (مسائل نیوز)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کچھ وجوہات ہوں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا تھا…

کیش لیس سفر کا آغاز، پنجاب بھر میں 1,500 الیکٹرک بسیں اور ریچارج ایبل ٹی کیش کارڈ فعال

لاہور(مسائل نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے الیکٹرک بسوں اور ٹی کیش کارڈ سسٹم کے ساتھ ایک بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومت کا مقصد شہریوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانا، آلودگی میں کمی لانا اور…