Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
کراچی(مسائل نیوز)سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی کے نتیجے میں نئی…
فیلڈ مارشل سے ترک چیف آف اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
راولپنڈی(مسائل نیوز)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل نے ترک مسلح افواج کی جانب سے پاکستان کے لیے مسلسل تعاون اور حمایت کو سراہتے ہوئے دفاعی اور…
گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی نہیں یو سی کی ذمہ داری ہے، رانا ثنااللہ
کراچی(مسائل نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے آغاز میں میزبان حامد میر نے بتایا کہ…
ڈالر اور دینار کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 30 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 30 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں محدود مگر واضح اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں مجموعی طور پر مستحکم مگر ملا…
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ 2 روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 42 ہزار سے زائد کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی جو رواں برس ایک ہی روز میں ہونے…
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومتِ پاکستان کی مؤثر حکمت عملی اور بہترین معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اندرونی قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔…
جہیز اور حق، مہر کے مقدمے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔
چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی…
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج
اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے…
کاروباری برادری کیلیے خوشخبری، وزیراعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
لاہور ، گٹر میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ , منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل
لاہور (مسائل نیوز) بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل کر دی، معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ…