MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے۔ دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور…

بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ، عورتوں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے…

بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکاامکان ظاہرکیاگیاہے،تاہم مری،گلیات اورگردونواح میں موسم…

سونے کی قدر میں بڑی گراوٹ! فی تولہ سونا 61 ہزار روپے سستا؛ جانیں اتوار یکم فروری کے تازہ ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 1 فروری 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں کل بروز پیر 2 فروری تک کارآمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

شہدا کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فتنہ…

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کا سادگی سے شادی کرنے کا اعلان

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے…

امریکا کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، نیٹلی بیکر کا اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی…

لاہور: ماں بیٹی کی ہلاکت: شوہر پر تشدد کی انکوائری مکمل،ایس پی سٹی اور ایس ایچ او قصور وار قرار

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ نشست

راولپنڈی (مسائل نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی گوادر یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر…