MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سردی کی نئی لہر ، مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پنجاب کے زیادہ تر…

گواہوں کو جرح کے نام پر ہراساں کرنا انصاف کے منافی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ جرح کے نام پر گواہوں کو ہراساں کرنا اور غیر متعلقہ سوالات کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ جرح کا حق نہ تو لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام، بلکہ ٹرائل کورٹ…

پاکستان اور کینیڈا کا تجارت، کان کنی اور زرعی شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ پاکستان عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے ذریعے تجارت، زراعت اور توانائی کے شعبوں کو مستحکم کر رہا…

پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء…

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

اسلام آباد(مسائل نیوز)امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے…

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی؟ جانیں 2 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں 2 فروری 2026 بروز پیر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر282 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالت 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280…

سونے یا چاندی خریدنے کا ارادہ ہے؟ پہلے جان لیں 2 فروری 2026 کے فی تولہ ریٹس کیا ہیں

لاہور(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں2 فروری 2026 بروز پیر کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں آج سہ پہر تین بجے تک کار امد رہے گی جس کے بعد آل…

ملک میں نیا موسمی نظام داخل، بارش اور برفباری کی پیشگوئی سامنے آگئی

کوئٹہ،اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا موسمی نظام داخل ہوچکا ہے جو مختلف علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور سردی کی…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی…

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ…