MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب گئے، 6 افراد ریسکیو 4 کی تلاش جاری

0 15

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب گئے،غوطہ خوروں نے6 افراد کوزندہ نکال لیا، 4 کی تلاش جاری ہے۔

نجی ٹی وی’’ سماء نیوز‘‘ کے مطابق ریسکیوحکام کاکہنا ہے کہ کراچی منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنےسے 10 افراد ڈوب گئےغوطہ خوروں نے6 افراد کوزندہ نکال لیا،4 کی تلاش جاری ہے۔

- Advertisement -

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے پراظہار افسوس کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن تیزکرنے کی ہدایت کردی۔

ڈی سی کیماڑی نےوزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا کہ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا ہےکشتی میں 10 افراد سوارتھے، 6 مسافروں کو بچایا گیا ہےجبکہ 4 کی تلاش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.