MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی فون صارفین کی بڑی بڑی خبری

0 614

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آئی فون صارفین کی بڑی بڑی خبری

گوگل کروم نے آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ڈیوائس میں گوگل کروم کی ہوم اسکرین پر ویب سائٹ کے شارٹ کٹ تک باآسانی رسائی کی سہولت فراہم کردی ہے۔

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق آئی او ایس اور آئی پیڈ او ایس کیلئے جاری کی جانے والی گوگل کروم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ کے اضافے کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔

- Advertisement -

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاعوام کیلئے بڑی خوشخبری

اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب پُش نوٹیفکیشن تک مزید رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی پسندیدہ ایپس کے شارٹ کٹ کو ہوم اسکرین پر لاسکتے ہیں۔

پشاور میں سکیورٹی ادارہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، 8 افراد زخمی،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.