MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے فیصد بڑھایا گیا؟

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)رواں سال سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے 40 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حج کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دیدیئے گئے۔ ڈالر جمع کروانے والوں کیلئے سرکاری سکیم کو 25 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.