MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رحیم یار خان میں 4 مسافروں کو چلتی ہوئی ٹرین میں لوٹ لیا گیا، حیران کن واقعہ

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رحیم یار خان (مسائل نیوز)جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں رحمٰن بابا ایکسپریس میں نوسر بازوں نے نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا۔

- Advertisement -

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے بتایا کہ مسافر کراچی سے پشاور جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے۔رحیم یار خان پولیس نے بتایا ہے کہ چاروں مسافروں کو خان پور ریلوے سٹیشن سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔پولیس نے نوسرباز ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.