MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

0 34

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوہاٹ(مسائل نیوز)کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

- Advertisement -

امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشین کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق اب تک ملبے تلے سے تین افراد کو نکالا گیا ہے، جن میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.