Browsing Category
پاکستان
پاکستان
موسم کی خرابی , کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ
کراچی (مسائل نیوز ) موسم کی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
’’جنگ ‘‘ نے ایئر پورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ…
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (مسائل نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول…
پنجاب بار کونسل نے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کر دیا
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب بار کونسل نے یوٹیوبر راجب بٹ کے وکیل وکیل میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس بحال کر دیا۔
یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جج مالک اویس خالد کے اس درخواست پر سماعت کے ایک دن بعد آیا، جس میں وکیل اشفاق نے اپنے لائسنس کی…
اپوزیشن لیڈر پر کوئی اختلاف نہیں، 76 ارکان محمود اچکزئی کے نام پر متفق ہیں، عامر ڈوگر
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے واضح کیا…
مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس…
ہونڈا پرائیڈور 2026 اب پاکستان میں دستیاب، جانئے اس کی خصوصیات
لاہور(مسائل نیوز)ہونڈا پرائیڈور 2026 اپنی قابلِ اعتماد کارکردگی اور اسٹائلش ڈیزائن کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہا ہے، اگرچہ اس کی ری سیل کی قیمت زیادہ متاثر کن نہیں سمجھی جاتی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ہونڈا پرائیڈورز کی قیمت جلدی کم…
دنیا کی مہنگی ترین کرنسی پھر سر فہرست! جانیں آج ایک کویتی دینار کی قیمت
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی مارکیٹ میں کویتی دینار بدستور سب سے مہنگی کرنسی کے طور پر موجود ہے۔ آج جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں کویتی دینار بلند سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جس…
ڈالر کی اڑان تھمے گی کہاں؟ ریال ہوگا مزید مہنگا؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے چونکا دینے والے تازہ ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ سمیت متعدد اہم کرنسیاں مستحکم مگر بلند سطح پر موجود ہیں جس کے باعث درآمدات،…
غریب خاندانوں کے بچوں کیلئے سنہری موقع! جانیں بی آئی ایس پی کے تعلیمی وظائف حاصل کرنے کا مکمل طریقہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چلائی جانے والی بینظیر تعلیمی وظائف اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کے بچوں کو سکول بھیجنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ یہ پروگرام خاص طور پر بی آئی ایس پی کے مستفید خاندانوں کے بچوں میں پرائمری،…
سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
کراچی(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار…