MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا، اس سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نجی ٹی…

وزیراعلیٰ کی ترقیاتی منصوبوں بالخصوص صاف پانی سکیم کی بروقت تکمیل کی ہدایت

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سڑکوں میں کھدائی کی وجہ سے ہونے والی تکلیف پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی اجلاس کی صدارت ہوئے تین گھنٹے لگا تار پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام،…

حکومت ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے کی کوشش کرے: شیخ رشید

راولپنڈی(مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا…

وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر آفر کی لیکن عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات…

بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری

اسلام آ باد(مسائل نیوز)حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے…

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کا منصوبہ؛ وزیر داخلہ کا شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کے منصوبے کے تحت وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے…

وینزویلا بحران، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کا مکالمہ اور سفارتکاری پر زور

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل…

‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(مسائل نیوز)‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں مقدمہ درج لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے زریعے اراضی منتقل…

ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت نے پاکستان کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے: صدر مملکت

اسلام آباد (مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ہم ایک ایسے بلند پایہ سیاستدان کو خراجِ عقیدت…

سونے کی قیمت میں کتنی کمی؟ 5 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت کی قیمت میں ہفتے کے روز بڑی کمی ہوئی جس کے ساتھ ہی سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے بھی کم ہو کر 4لاکھ 55 ہزار کی سطح پر آگئی۔یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے، جس کے بعد اپ ڈیٹ سامنے آئے گی۔ تفصیلات…