Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نادرا نے اپنی ایک عوامی سہولت مزید دو شہروں تک بڑھا دی، لیجئے پوری تفصیل
اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت سندھ کے مزید 2 شہروں تک بڑھا دی۔
نادرا کے مطابق یہ سہولت سندھ کے کئی منتخب شہروں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی تاہم…
سعودی ریال، پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی؟ 5 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 3 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں زیادہ تر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رد…
کون ہے وقار آفریدی؟ بجلی سے کیوں چھینا جینے کا حق؟ خواجہ سرا کیس میں چونکا دینے والے انکشافات
پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ورسک روڈ حسن غڑی کے قریب شگئی پل پر دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے خواجہ سرا بجلی (باسط) کے قتل کیس کے حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہے مگر تاحال کسی…
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس کی بہتری کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود خامیوں کی نشاندہی کے بعد حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کی بہتری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی…
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز…
لکی مروت؛ سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، ایک جاں بحق، متعدد زخمی
لکی مروت(مسائل نیوز)سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو دہشت گردوں نے بارود سے اُڑا دیا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر ناورخیل موڑ کے قریب لکی سیمنٹ…
چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ: سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق
اسلام آباد(مسائل نیوز)چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں…
رجب بٹ کی سالگرہ میں اہلیہ کی عدم موجودگی، مداحوں نے سوالات اٹھا دیے
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سالگرہ کی تقریب منائی مگر اس میں ان کی اہلیہ ایمان اور ان کے بیٹے کو شامل نہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
فیملی ولاگنگ سے شہرت پانے والے رجب بٹ کے یوٹیوب پر 8…
بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنیوالے قابل تحسین ہیں: مریم نواز
لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔
بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ’بریل‘ کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف…