MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تصدیق کر دی

اسلام آباد(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا…

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے عوام کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فجیرہ اور راس الخیمہ میں شدید بارش کی وجہ سے…

گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے سب سے تیز اور بہترین فونز

دبئی (مسائل نیوز)ٹیکنالوجی کے شعبے میں گیمنگ فونز کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ 2025 میں بھی متعدد اسمارٹ فونز نے اعلیٰ کارکردگی، تیز اسکرین ریفریش ریٹ، مضبوط پروسیسرز اور طویل بیٹری لائف کے ساتھ شائقین کو متاثر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا

فن لینڈ (مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر ایک غیر محتاط پوسٹ فن لینڈ کی ملکہ حسن کے لیے بھاری ثابت ہوئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیاہے۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی…

کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے…

سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی

سڈنی )(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔…

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

نیویارک(مسائل نیوز)معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔ عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا…

بگرام ایئربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری ، طالبان رجیم کا پروپیگنڈا بے نقاب

واشنگٹن (مسائل نیوز)طالبان رجیم کا بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان کی تیاری سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان نے بطور گمرا ہ کن پروپیگنڈا جنگی مشقیں دکھائیں، طالبان رجیم نے بگرام…

نہانا ہوا آسان، جاپانی کمپنی نے ’’انسانی واشنگ مشین‘‘ بنالی

لاہور(مسائل نیوز)موسم سرما میں تقریباً ہر کوئی نہانے سے جھجھکتا اور اْسے مصیبت سمجھتا ہے۔ اب جاپانی کمپنی، سائنس کارپوریشن نے ’’انسانی واشنگ مشین‘‘ایجاد کر اس مشکل کا حل نکال لیا ہے۔ مشین کے گرم ماحول میں بند ہو کر انسان کو انگلی تک نہیں…

امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

واشنگتن (مسائل نیوز)امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا…