MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانیہ (مسائل نیوز)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی متاثر کن شخصیت کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم…

سعودی عرب میں برفباری کے بعد صحراؤں میں اونٹوں کے نایاب مناظر وائرل

سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری کے بعد تبوک اور تروجینا کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے، جس سے یہ علاقے ایک خوبصورت سرمائی تفریح گاہ میں تبدیل ہو گئے۔ اس نایاب منظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد اور سیاح بڑی…

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ میں طیارے تباہ ہونے کا ذکر کر دیا

فلوریڈا(مسائل نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا…

واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

واشنگٹن (مسائل نیوز)معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا

راولپنڈی(مسائل نیوز)چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)،…

صدر آصف زرداری کی بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

بغداد (مسائل نیوز)صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ…

پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی: صدر اردوان

ترکی (مسائل نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ بحری پلیٹ…

دنیا کا مہنگا ترین اسکول کس ملک میں ہے؟ ہوشربا اعداد وشمار سامنے آگئے

نیویاریک (مسائل نیوزہ)تعلیم روشن مستقبل کا ضمانت ہوتی ہے، دنیا بھر میں کئی خاندانوں کو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانا ایک خواب ہوتا ہے لیکن اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے بچوں کی اسکول کی تعلیم کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور اسی طرح…

مسلم خاتون کے نقاب کھینچنے کا واقعہ، جاوید اختر کا سخت ردِعمل

ممبئی(مسائل نیوز)معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نامناسب، توہین آمیز اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ…

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ (مسائل نیوز)اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…