Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے آغاز پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے ایک بڑا معاشی ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ افرادی قوت و اماراتائزیشن (MOHRE) کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات
ڈھاکہ (مسائل نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات تفصیلات کی مطابق ایاز صادق اور جے شنکر کے درمیان ملاقات بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی۔
واضح رہے دونوں رہنما سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ…
انڈونیشیا کی شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
جکارتہ(مسائل نیوز)انڈونیشیا نے شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے ایک نیا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے…
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد چل بسیں
بنگلہ دیش (مسائل نیوز)بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔
خالدہ ضیا بنگلا دیش…
انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی
نیویارک(مسائل نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نوجوان صارفین کو دوبارہ اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرِنو غور کر رہی ہے۔
کمپنی کے اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں نوجوانوں کی دلچسپی میں…
گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)اگر آپ نے بھی کم عمری انتہائی بچگانہ ای میل ایڈرس بنا لیے تھے تو گوگل آپ کو اس شرمندگی سے بچانے کے لیے اہم فیچر متعارف رکا دیا ہے۔
صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی…
پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
واشنگٹن (مسائل نیوز)پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔
عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا…
امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برف میں منجمد، ہزاروں پروازیں منسوخ، ہنگامی حالت نافذ
نیویارک(مسائل نیوز)امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔
نیویارک، نیوجرسی اور کنیکٹی کٹ میں سڑکیں برف کی موٹی تہہ سے ڈھک گئیں جبکہ سرد ہواؤں اور برفباری نے…
امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا…
صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسینؓ پر حاضری
ایران (مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؓ پر حاضری دی۔
اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور…