Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کے وینزویلا پر فضائی حملے، زمینی فوج بھی اتارنے کی تیاری
واشنگتن (مسائل نیوز)امریکا نے وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور کئی ریاستوں پر فضائی حملے کردیے ہیں جس میں ملک کی اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کو حکم…
اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ
بیجنگ(مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں وہ پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں…
فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کیلیے خوشخبری ، نئے سال کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا
واشنگٹن (مسائل نیوز)نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔
پاکستان میں سُپر مون کا…
سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔
سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک…
برطانیہ میں عمران خان کی تصویر والے ٹرک پر نامعلوم افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ
برطانیہ(مسائل نیوز)برطانیہ میں سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی بڑی تصویر والا ایک ٹرک، جو خاصی توجہ حاصل کر چکا تھا، نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا نشانہ بن گیا ہے۔ یہ بات ٹرک کے مالک نے بتائی ہے۔
ٹرک کے مالک سید مشرف شاہ کے…
ایران میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا کارروائی کرے گا، ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا اور انہیں قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر…
بلا تفریق شہروں کے تحفظ کیلئے کھڑا رہوں گا،نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کا اعلان
نیویارک(مسائل نیوز)ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔
ظہران ممدانی نے نیو یارک کا…
جے شنکر ایاز صادق مصافحہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا،سابق بھارتی سفارتکار
ممبئی (مسائل نیوز)سابق بھارتی سفارت کار سُریش کے گویل نے بھارتی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے سامنے آنے والی رپورٹس جو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور پاکستانی اسپیکر ایاز صادق کے ڈھاکا…
سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزورٹ میں نئے سال کی پارٹی کے دوران آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک
سوئٹزر لینڈ(مسائل نیوز)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں کئی افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
نیو یارک پوسٹ کے مطابق، سوئس پولیس کا کہنا ہے کہ…
بختاور بھٹو زرداری نے نئے سال کی پہلی تصویر شیئر کر دی
دبئی (مسائل نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے نئے سال کی پہلی تصویر شیئر کر دی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ…