MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں

0 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، ان کی ضمانت ختم ہونے پر ان کو دی گئی سکیورٹی ہی گرفتار کر لے گی۔

- Advertisement -

وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، وہ 2 درجن سے زائد مقدمات میں نامزد ہیں جن میں ہنگامہ آرائی،فتنہ وفساد،وفاق پرمسلح حملوں کےجرائم شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اخلاقی اورجمہوری قدروں سےیکسرعاری ہیں، اپنےمخالفین کوغدارکہہ کےپکارتے ہیں۔ ایساشخص کس طرح ایک جمہوری معاشرےمیں سیاسی جماعت کاسربراہ ہوسکتاہے، یہ پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.