MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بگرام ایئربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری ، طالبان رجیم کا پروپیگنڈا بے نقاب

0 49

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن (مسائل نیوز)طالبان رجیم کا بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان کی تیاری سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔

- Advertisement -

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان نے بطور گمرا ہ کن پروپیگنڈا جنگی مشقیں دکھائیں، طالبان رجیم نے بگرام ایئر بیس پر طیاروں کی مرمت اور عسکری پریڈز بھی دکھائیں۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے تحقیقاتی حلقے بگرام ایئر بیس کی سرگرمیوں پرنظر رکھے ہوئے ہیں، بگرام ایئر بیس پر جنگی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے دعوؤں میں حقیقت نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.