Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹوئٹر نے کئی صحافیوں کے اکائونٹس معطل کردئیے
نیویارک(مسائل نیوز)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نیخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکانٹس معطل کردئیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکائونٹس معطل کیے گئے ۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا…
ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر چار خواتین پولیس اہلکار معطل
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں خواتین پولیس اہلکاروں کو ان کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی سے تعلق رکھنے والی خواتین پولیس اہلکار ایودھیا میں تعینات تھیں جن کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
انٹرنیٹ پر مساج سروس سرچ کرنے والے شخص کو اپنی ہی اہلیہ کی تصویر مل گئی
نئی دہلی (مسائل نیوز) انٹرنیٹ پر مساج سروس سرچ کرنے والے شخص کو اپنی ہی اہلیہ اور بہن کی تصاویر مل گئیں، انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ممبئی کے اکتیس سالہ شخص مساج سنٹرز کی تلاش میں جسم فروشی کی شرمناک سروس مہیا کرنے والی ایک ویب…
زائرین کی آسانی کیلئے نسک پلیٹ فارم دیگر زبانوں میں لانچ کرنے کا فیصلہ
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب نے دنیا بھر کے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کی آسانی کیلئے نسک پلیٹ فارم دیگر زبانوں میں لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں سعودی وزیر حج و عمرہ اور حجاج کے تجرباتی پروگرام کی…
امریکا، اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرف
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا،امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کے نماز پڑھنے کے دوران شور کیا اور انہیں جسمانی اذیت دینے کی بھی کوشش…
امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں، کینیڈا کی حکومت نے خبردار کر دیا
اوٹاوا(مسائل نیوز)کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں،کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں جب کہ…
امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنےکی تیاریاں
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنیکی تیاری کرلی گئی،امریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر قائم ہے،
نجی ٹی وی…
مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش،طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں،بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے،محکمہ موسمیات نے ایک روز قبل…
لندن سمیت مختلف علاقوں میں شدید برف باری ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا
لندن (مسائل نیوز)برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز سمیت لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کے باعث رات کو درجہ حرارت منفی ایک رہنے کا…