مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش،طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں،بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے،محکمہ موسمیات نے ایک روز قبل بارش کی پیشگوئی کی تھی۔
[…] نیوز)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر […]