Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ڈارک چاکلیٹ میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
نیو یارک(مسائل نیوز) ماضی میں ڈارک چاکلیٹ پر کیے جانے والے اکثر مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ان چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں…
پوری دنیا 18 دسمبر کو انٹرنیٹ پر ایک ہی چیز سرچ کرتی رہی، گوگل سی ای او
اسلام آباد (مسائل نیوز)گوگل کی سی ای او سندر پچائی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا تھا کہ پوری دنیا 18 دسمبر کو صرف فیفاورلڈ کپ کے فائنل سے متعلق ہی سرچ کرتی رہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ ارجنٹینا…
سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا
ریاض(مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی…
ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں 20 فیصد گر گیا مرکزی بینک کے سربراہ نے ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی
تہران (مسائل نیوز)حالیہ مہینوں کے دوران ایرانی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ان مظاہروں کے دوران کرنسی مجموعی طور پر بیس فیصد گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بنک نے ایرانی کرنسی کا…
دہلی جانے سے کیوں روکا، بھتیجے نے پھوپھی کو قتل کر کے 10 ٹکڑے کر دیے
جے پور (مسائل نیوز) بھارت کی ریاست راجھستان میں ایک شخص نے اپنی پھوپھی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو 10 ٹکڑے کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ جے پور کے علاقے میں 32 سالہ انوج شرما نے اپنی 64 برس کی پھوپھی کو اس وقت قتل کیا جب انہوں نے ملزم کو نئی دہلی…
ایران میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت پر معروف اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا
تہران(مسائل نیوز) معروف ایرانی اداکارہ اور حقوق نسواں کی کارکن ترانہ علی دوستی کو احتجاجی تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ترانہ علی کو غلط معلومات اور مواد شائع کرنے اور افراتفری پھیلانے کے…
کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
ٹورنٹو (مسائل نیوز)کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے امیگریشن شان فرَیزر نے کہاہے کہ پاکستان میں کینیڈین ویزہ، امیگریشن اور پاکستانی طالبعلموں کیلئے سہولیات کو بڑھایا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ ویزہ آفس کی ابوظہبی سے اسلام آباد…
بھارت میں چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی خاتون کے ہاں جنم لینے والی چار ٹانگوں والی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ہی آرتی کمپو نامی خاتون کے گھر ہوئی…
افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی
کابل (مسائل نیوز) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے اپنے مشنز کی سیکیورٹی کے لیے کمانڈوز کی تعداد بڑھانے کی درخواست دوسری بار مسترد کردی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر پر حملے کے بعد پاکستان نے اپنے سفارتی عملے کی حفاظت خود کرنے کے لیے مزید…
مکہ مکرمہ میں جبلِ نُور کو قرآنی آیات سے منور کردیا گیا
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) مکہ مکرمہ میں جبلِ نُور کو قرآنی آیات سے منور کردیا گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر مکہ مکرمہ میں جبل نور جسے کوہ حرا بھی کہا جاتا ہے جہاں موجود غار حرا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر…