MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دنیا کی پہلی اڑن کار ’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی کمپنی الیف ایروناٹکس نے اپنی فیکٹری میں پہلی الیکٹرک اڑن کار’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع کر دی ہے۔ یہ مسافروں کو ٹریفک ہجوم کے مسائل سے بچا کر جلد منزل تک پہنچائے گی۔ 385کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ…

پاکستان صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ تشویشناک ہے:…

جدہ (مسائل نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل…

اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے قونصل خانہ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کردیا

جدہ (مسائل نیوز) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایک سادہ مگر خوبصورت تقریب میں یہاں پاکستان کے قونصل خانہ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح ربن کاٹ کر کیا اور تختی کی نقاب کشائی کی، اس موقع پر سعودی عرب میں…

یوٹیوب سے سیکھ کر نوجوان نے لاکھوں ڈالر کی کمپنی بنالی

کینیڈا(مسائل نیوز)کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے محض یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کی اور 14 لاکھ ڈالر مالیت کی کمپنی قائم کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوان لی نے نہ تو کوئی باضابطہ تعلیم حاصل کی اور نہ…

ترکیہ کا پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کا اظہار

ترکی (مسائل نیوز)ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ہے جس کے بعد خطے میں اس ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق…

وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل رقم صرف امریکی سامان خریدنے پر خرچ کرے گا۔ٹرمپ

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل رقم صرف امریکی سامان خریدنے پر کرچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ وینزویلا اپنے تیل کی فروخت سے…

حجاب اور نقاب کے ساتھ زیورات خریدنے پر پابندی، جیولری تاجروں کے فیصلے نے ہنگامہ کھڑا کردیا

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا…

امریکا سے تعلقات، سفیرِ پاکستان کی معاشی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر اہم ملاقاتیں

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے…

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ریاض میں سعودی عسکری افسران سے اہم ملاقاتیں

ریاض(مسائل  نیوز)پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی…

وینزویلا بحران، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کا مکالمہ اور سفارتکاری پر زور

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل…