MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاجی کسانوں پر گاڑی چڑھادی، متعدد افراد ہلاک

لکھنئو(مسائل نیوز) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔جس کے بعد کسان مشتعل ہوگئے اور متعدد سرکاری گاڑیوں کو آگ لگادی۔ دوسری جانب نائب وزیر داخلہ نے تمام الزامات کو…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس  متاثر ہوگئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی سروس متاثر ہوئی ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا…

امریکا میں ہیلی کاپٹر اور چھوٹا طیارہ فضا میں ٹکرا گئے

ایری زونا(مسائل نیوز) امریکی ریاست ایریزونا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں دوران پرواز ایک انجن والا…

امریکی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس کیلئے تجرباتی گولی تیار کر لی

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی دوا ساز کمپنی مرک کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کے علاج پر تحقیق میں تجرباتی گولی بنائی ہے جس نے کورونا میں مبتلا مریض کے ہسپتال میں داخلے یا موت کے امکان کو نصف کر دیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادویات…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا ٹویٹر اکاونٹ بحال کروانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

واشنگٹن (مسائل نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ایک وفاقی جج کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ وہ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے مجبور کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ…

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے

اسلام ااباد(مسائل نیوز)لیجنڈ اداکار،کامیڈی اور اسٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ عمر شریف کو علاج کے لیے 28 ستمبر کو کراچی سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ روانہ کیا گیا تھا۔ ایئر ایمبولینس نے شیڈول کے…

عمران اور انکی کابینہ کرپٹ ترین،ان کا احتسا ب ضرور ہوگا، نواز شریف پھٹ پڑے

لندن (مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان کی کابینہ میں ان سمیت سب کرپٹ ترین لوگ بیٹھے ہیں ، اب ان کا احتسا ب ہوگا،برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے شہباز خاندان کو کلین چٹ ملنا تفتیشی…

پاکستان شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی کرے پاکستان آنے سے قبل امریکی نائب وزیر خارجہ کا بڑا بیان…

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی نائب وزیر خارجہ نے پاکستان پر ملک اور افغانستان میں عسکریت پسندوں سے مفاہمت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام آباد کے دورے سے قبل تمام شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔امریکی نائب وزیر…

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا فوج میدان میں آگئی

لندن(مسائل نیوز)برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی…

قطر میں ملکی تاریخ کے پہلے انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل

دوحہ (مسائل نیوز) قطر میں ملکی تاریخ کے پہلے الیکشن کل ہوں گے ، پہلے قانون ساز انتخابات میں مقامی قطری شہری 45 رکنی شوریٰ کونسل کے 30 امیدواروں کو منتخب کریں گے ، ملک کے 2004 کے آئین کے مطابق امیر باقی 15 ممبران کا تقرر کرے گا تاہم ملک میں…