MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

1 327

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس  متاثر ہوگئی۔

دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی سروس متاثر ہوئی ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان میں بھی سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ساتھ ہی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.