بہاولنگر ؛ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
بہاولنگر(مسائل نیوز)بہاولنگر میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 22سالہ نوجوان فیملی کے ہمراہ پل پر رکا تھا،نوجوان بھکاں پتن پل پر ٹک ٹاک بناتے دریا میں گر گیا اور بے رحم موجوں کی نذر ہو گیا۔