Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسلمان شوہر کا بیوی کو سالگرہ پر 6 کروڑ کا تحفہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی (مسائل نیوز)دبئی میں مقیم بھارتی بزنس مین نے اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی رولز رائس کا تحفہ پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم بھارتی بزنس مین نے اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی رولز رائس کا تحفہ پیش کیا۔رپورٹ کے مطابق…
تیسری عالمی جنگ کسی وقت بھی چھڑ سکتی ہے
بیجنگ(مسائل نیوز) چین نے خبردار کیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ کسی وقت بھی چھڑ سکتی ہے۔چین کے سرکاری اخبارمیں شائع آرٹیکل میں کہا گیا کہ امریکا اور تائیوان کی ملی بھگت اس قدر بے باکانہ ہے کہ اس نے کسی تدبیر کی گنجائش تقریبا ختم اور خطے کو ٹکرا…
برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
لندن (مسائل نیوز) برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ گرانٹ شاپس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…
بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا
ممبئی (مسائل نیوز) بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔طیارے کے خریدار نے جہاز کو رکھنے کے لیے ائیرپورٹ کا ہینگر استعمال کرنے کی بجائے گھر کے قریب رکھنا چاہا تھا۔طیارے کو ٹرک پر سوار کرایا گیا…
سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی عرب کے علاقے الجوف میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ان…
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ 10 اکتوبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوانے والوں اور وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کو عمرہ کے لیے اجازت نامے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق…
نوجوت سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا
ممبئی(مسائل نیوز)بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس رہنما پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس رہنما پریانکا گاندھی کو…
سروسز متاثر ہونے پر فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گر گئی
نیو یارک(مسائل نیوز) دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز میں متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گرگئی۔
دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز کئی گھنٹے سے تعطل کا شکار…
فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟ ماہرین نے بتادیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم ماہرین…
سعودی عرب ؛ غیر قانونی طریقے سے اپنے ممالک رقم بھجوانے والے 4 غیرملکی گرفتار
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب سے غیر قانونی طریقے سے اپنے ممالک رقم بھجوانے والے 4 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تارکین وطن سے رقوم جمع کر کے مختلف طریقوں سے بیرون مملکت بھجوانے والے 4 غیر ملکیوں کو ریاض…