MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت لداخ میں علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے ورنہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

بیجنگ(مسائل نیوز)چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ میں اس کے علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے ورنہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ لداخ سرحد پر مزید نفری کی تعیناتی اور چینی…

مسجد حرام ، کرونا کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ بیرونی صحن میں نماز کی تیاری

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)مسجد حرام میں بیرونی صحن کو نماز کی ادائیگی کے لیا تیار کیا جا رہا ہے۔ کرونا کی وبا کے آغاز کے بعد بیرونی صحن میں نماز ادا کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حرمین شریفین کے امور کی…

جعلی شادیوں کی منظوری دینے پر سابق میئر کو 13 سال قید

روم(مسائل نیوز) اٹلی میں مہاجرین کی آبادکاری سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ریاچے کے سابق میئر ڈومنک لوکانو کو مختلف الزامات میں 13 سال اور دو ماہ کی قید کی سزا سنادی ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ریاچے کے سابق میئر 63 سالہ…

روس نے تاجک اور افغانستان کی سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کر دی

ماسکو(مسائل نیوز)روس نے کہاہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے کی ضرورت ہے۔ ادھر امریکا نے ان افغان فوجیوں کے سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے جو فرار ہو کر تاجکستان چلے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے…

دبئی ایکسپو ؛ پاکستان پویلین نے اکتوبر کے لیے شاندار پروگرام ترتیب دے دیے

دبئی (مسائل نیوز ) دبئی ایکسپو میں بنائے گئے پاکستان پویلین نے اکتوبر کے مہینے کے لیے شاندار پروگرام ترتیب دے دیے ، سیاحت اور دیگر معاشی شعبوں میں صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ایکسپو 2020 دبئی…

سعودی عرب میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد بڑھا کر 1 لاکھ کردی گئی

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)سعودی عرب میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ، عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد بڑھا کر 1 لاکھ کردی گئی ، حرم مکی میں نمازیوں کی تعداد 60 ہزار کر دی گئی، معذور اور معمر افراد کیلئے خصوصی راستے بھی کھول دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگریس میں پیش بل پر برس پڑے

واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی سینیٹر کسی بھی معاملے پر بل پیش کرسکتا ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ…

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

ریاض(مسائل نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ یا مسجد الحرام میں نماز کے لیے کورونا ویکسینیشن کی پابندی ضروری ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ سعودی عرب میں ویکسین لگوانے والوں کو 3 زمروں میں…

یو اے ای کے سیاحتی ویزےجاری۔۔شرائط انتہائی سخت

یواے ای (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا سخت شرائط کے ساتھ جاری کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 5 سال کے ملٹی پل انٹری ویزے کے لیے درخواستیں لینا شروع کر دی ہیں،…

انفرااسٹرکچر، غریب ممالک چین کے 385 ارب ڈالر کے ”پوشیدہ مقروض“ نکلے

بیجنگ (مسائل نیوز) چین کی جانب سے بیرون ملک انفرا اسٹرکچر کی کوشش، غریب ممالک ’پوشیدہ قرضوں‘ سے دوچار، مطالعے کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ریاستی بینکوں اور کمپنیوں کیساتھ مبہم معاملات سے کم آمدنی والی حکومتیں قرضوں میں…