MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے پاکستانی اور دیگر کارکن خبردار ہوجائیں

ریاض ( مسائل نیوز ) سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں اور دیگر تارکین کو خبردار کیا گیا ہے کہ مخصوص خلاف ورزیوں کی صورت میں آجر کو بنا معاوضہ دیے نوکری سے نکالنے اور معاہدہِ ملازمت ختم کرنے کا اختیار ہوگا ، اس حوالے سے سعودی وزارت…

دودھ پلانے میں تاخیر میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی

نئی دہلی(مسائل نیوز)دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان ہونے والے جھگڑے نے شیر خوار کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں پیش آیا جہاں شیرخوار بچے کو دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں…

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟خود ہی بتا دیا

برلن (مسائل نیوز) طویل ہوائی سفر میں تھکاوٹ اور بخار کے سبب عمر شریف کو جرمنی کے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں چیک اپ اور ٹیسٹ کئے گئے۔ عمر شریف کو اگلی منزل کے لئے روانہ کر دیاگیا۔ تمام انتظامات ایمبولینس کمپنی کر رہی ہے، ڈاکٹرز بھی…

سعودی عرب سے باہر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں کی اقامہ سے متعلق بڑی مشکل حل ہوگئی

ریاض (مسائل نیوز ) چھٹیوں پر سعودی عرب سے باہر گئے غیرملکیوں کی بڑی مشکل حل ہوگئی ، مملکت سے باہر گئے ہوئے کارکن کے اقامہ کی تجدید آجر کے ’مقیم پورٹل ‘ کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر پرایک شخص نے سوال کیا کہ…

آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن(مسائل ن یوز) امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پینٹاگون نے کہاکہ 2013 کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس…

ہرمہینے ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

بیجنگ (مسائل نیوز)معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ماہانہ بنیاد پر استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے بین الاقوامی پلیٹ فارم نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی ٹک…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

لندن (مسائل نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر…

خلیجی ممالک کی پہلی موسیقی کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

ریاض (مسائل نیوز) خلیجی ممالک کی پہلی موسیقی کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ، جی سی سی کی پہلی موسیقی کانفرنس 13 سے 15 دسمبر تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی ، رکن ممالک کے موسیقار ، گلوکار ، فنکار اور ماہرین شرکت کریں گے ۔…

معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بہو کی تلاش ٗشرائط بھی بتا دیں

کوالالمپور(مسائل نیوز) معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے بیٹے کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے فیس بک پر ایک پوسٹ بھی شیئر…

ماں کے دودھ سے کورونا سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں

واشنگٹن(مسائل نیوز)کووڈ 19 کا شکار ہونے والی خواتین 10 ماہ تک اپنے دودھ کے ذریعے وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز بچوں تک منتقل کرتی رہتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے…