Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
انسانی ہمدردی کی زبردست مثال قائم مسلمان اور ہندو خواتین کا ایک دوسرے کے خاوندوں کے لیے گردے کا عطیہ
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں سشما اونیال اور سلطانہ علی نے ایک دوسرے کے خاوندوں کی زندگیاں بچانے کے لیے گردوں کا عطیہ دے کر ایک مثال قائم کردی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق انسانی اعضا کا عطیہ دینا عام زندگی میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے…
دبئی ایکسپو کے موقع پر ملازمین کے لیے 6 دن کی چھٹی کا اعلان
دبئی (مسائل نیوز) دبئی ایکسپو کے موقع پر ملازمین کے لیے 6 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ، 31 مارچ 2022ء کو ایونٹ ختم ہونے تک ملازم چھٹیوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، ملازمین کو چھٹیوں کے دوران میلے میں 192 پویلینز میں پیش کیے گئے خیالات کو…
گلاب کہاں پہنچا؟ شہری ہو جائیں تیار، طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
ممبئی(مسائل نیوز)سمندری طوفان گلاب کے باقیات کے اثرات کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے شہر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سسٹم بھارتی گجرات کی جانب گامزن ہے، یہ سسٹم بحرہ عرب میں آکر دوبارہ سے تقویت حاصل کرے گا…
یہ ہے بھارتی معاشرے کا گھناونا چہرہ
بیکار(مسائل نیوز) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر بیکارنیر میں سوامی کیشوانند زرعی یونیورسٹی کے ذیلی کالج میں زیر تعلیم ایک دلت طالب علم پردیپ میگھوال نے اونچی ذات کے ہندو ہم جماعتوں کی طرف سے مسلسل ہراساں کئے جانے کی وجہ سے تنگ آکر چلتی ٹرین…
سرحدوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجیوں کے لیے آب زمزم کا تحفہ
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میںحرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سرحدوں کی حفاظت پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے لیے تحائف اور آب زمزم کا تحفہ ارسال کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمن…
کسانوں نے ایک بار پھر پورے بھارت کو بند کردیا
نئی دہلی(مسائل نیوز)کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر پورے ملک کو بند کردیا ہے . میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت بند ہڑتال صبح 6 بجے سے لے کر شام چار بجے تک تمام حکومتی اور نجی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے .…
سمندری طوفان ”گلاب“ نے بھارت میں تباہی پھیلا دی
نئی دہلی(مسائل نیوز)سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواوں کے ساتھ…
شوہر کے گنجے ہونے کا انکشاف۔۔ نئی نویلی بیگم کا طلاق کا مطالبہ
ریا ض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں شوہر گنجا ہونے پر دلہن نے طلاق کا مطالبہ کرلیا ۔عرب میڈیا کے مطابق خاتون اور ان کے شوہر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم نئی نویلی دلہن نے شادی کے دو روز بعد طلاق کی درخواست دائر کر دی۔
مقامی اخبار کو…
متحدہ عرب امارات میں 50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان
ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ یواے ای اپنے سرکاری خدمات کے 50 فی صد مراکز کو بند کر دے گا اورانھیں آیندہ دو سال میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کر دے…
برطانوی وزیراعظم سمیت تمام عہدیداروں کی آمدن، تحائف ظاہر ٗ حیران کن انکشافات
اسلام آباد (مسائل نیوز) برطانوی وزیر اعظم سمیت تمام عہدیداروں کی کمائی ، تحائف کا اعلان ، رجسٹر آف ممبرز مالیاتی دلچسپی کی رپورٹ میں بورس جانسن کی تین نئی جائیدادیں، ایک عطیہ، دو ادائیگیاں وغیرہ ظاہر ۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے…