MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکہ کا افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ

واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکہ نے افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ دے دیا ، ترجمان امریکی محکمہ دفاع جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے نئی افغان حکومت کو بتانا ضروری نہیں ہے ، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے…

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)سعودی حکومت نے پاکستان طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب میںتعینات پاکستان کے سفیر بلال اکبر کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے ہے جس کے تحت…

یو اے ای کی کابینہ میں ردوبدل حاکمِ دبئی کے صاحبزادے نئے وزیرخزانہ مقرر

ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ یواے ای اپنے سرکاری خدمات کے 50 فی صد مراکز کو بند کر دے گا اورانھیں آیندہ دو سال میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کر دے…

اسلامی ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون کے استعمال اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد

یمن (مسائل نیوز) اسلامی ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون کے استعمال اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد، یمن میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کی تقریبات میں سجنے سنورنے یا چہرے کا پاؤڈر استعمال کرنے یا ٹیکسی میں محرم کے بغیر سوار ہونے کی بھی اجازت…

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی شخص کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پاکستانی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق الباہا ریجن میں ایک پاکستانی باشندے نے سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی اور اس موقع پر پاکستانی کی جانب سے کیے گئے رقص کی…

سعودی عرب میں قومی دن کی فوجی پریڈ میں خواتین کی پہلی بار شرکت

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں مملکت کے قومی دن کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ میں پہلی بار خواتین بھی شریک ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین فوجیوں نے مملکت کے قومی دن پر منعقدہ پریڈ میں شرکت کی ، سعودیہ کے 91…

بھارتی نژاد امریکیوں کا مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی(مسائل نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف احتجاج کے لیے بڑی تعداد میں بھارتی نژاد امریکی واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے لافیٹ اسکوائر پارک میں جمع ہوئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے مودی کے خلاف…

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ،گلاب نام تجویز

نیوز یارک(مسائل نیوز)ماہر موسمیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں موجود ڈیپ ڈپریشن نے سائیکلونک طوفان کی شکل اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیلج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونا شروع ہو…

کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور امریکی انتظامیہ مودی سرکار کو…

نیو یارک (مسائل نیوز) امریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے . امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے 9 ٹوئٹ…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

جدہ (مسائل نیوز) سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔سعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت پر بھی مرتب ہوئے۔ لیکن مملکت کےمختلف علاقوں میں…