پاکستان تحریک انصاف کی موٹر سائیکل ریلی و احتجاج
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی ضلع کوئٹہ کی جانب پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ اور ضلع کوئٹہ کے صدر عبدالباری کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، جس میں ڈسٹرکٹ کوئٹہ یوتھ ونگ آئی ایس ایف ویلفیئر ونگ اور تمام ورکرز نے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے منحرف آراکین اور پی ڈی ایم رہنماوں کی پتلے نذرآتش کر دئیے۔
پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے منحرف اراکین اور اپوزیشن کے کیخلاف ریلی
- Advertisement -
ریلی کے شرکاء کا منحرف اراکین اور امریکہ کی پاکستان میں مبینہ مداخلت کیخلاف نعرے بازی
عالمی طاقتیں وزیراعظم عمران خان کیخلاف متحد ہوکر پاکستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت کررہی ہے۔
پی ٹی آئی بلوچستان عمران خان کے ہر فیصلے پر کھڑی ہے،
پریس کلب کے سامنے ریلی کے شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ جاری وزیر اعظم عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے حق میں نعرے بازی
احتجاج میں منحرف ارکین کے نام پر پتلے بھی نذر آتش کئے گئے۔
[…] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کی ریلی کی کال پراسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا […]