MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کورونا ویکسین کورس مکمل کرنے والوں کو حج کی اجازت دی جائے گی :سعودی وزیرصحت

ریاض :  سعودی عرب نے امسال حج کیلئے آنیوالے افراد پر کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کا کورونا ویکسین کورس مکمل ہو گا صرف انہیں حج کرنے کی اجازت دی جائے گی،جس درخواست کے ساتھ کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ نہیں ہو گا وہ…

مودی پر دباؤ بڑھانے کا منصوبہ تیار، کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا

نئی دہلی  : بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا، مودی سرکار پر دباؤ بڑھانے کا منصوبہ تیارکر لیا گیا۔ کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا، کسان چار ریاستوں کے الیکشن میں مودی کے خلاف مہم چلائیں گے۔ بھارت میں…

سپریم کورٹ: اسلام آباد بار کی درخواست خارج، تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے اسلام آباد بار کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے وکلا سے فٹبال گراؤنڈ فوری خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اسفتسار کیا کہ کس بنیاد پر غیر قانونی…

کورونا نے مزید 42 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1163 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 82 ہزار 528 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

انتخابی مہم کا وقت ختم، سینیٹ انتخابات کیلئے میدان کل لگے گا

اسلام آباد  : سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ قومی اسمبلی…

سینیٹ انتخابات: اپوزیشن ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد ان کا رونا دھونا شروع…

سینیٹ الیکشن ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم ہوگئی

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم ہوگئی، پارلیمان سے ہی ایوان بالا کے الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم…

بیلٹ پیپر قابل شناخت ہوگا یا نہیں ؟ الیکشن کمیشن حکام آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے

اسلام آباد  : بیلٹ پیپر قابل شناخت ہوگا یا نہیں ؟ سپریم کورٹ کی رائے پر الیکشن کمیشن حکام آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں حتمی فیصلہ ہوگا، سینیٹ الیکشن کیلئے چھبیس سو بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ الیکشن…

سینیٹ انتخابات: کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات برقرار

کوئٹہ  : سینیٹ انتخابات کے لئے کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات برقرار ہے۔ پی ٹی آئی کے دیگر اراکین بھی یار محمد رند کے نقش قدم پر چل پڑے، تحریک انصاف کے یار محمد رند کے بعد نصیب اللہ مری بھی ناراض ہوگئے، نصیب اللہ…