MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قلندرز کے ڈیوڈ ویزا نے ڈگ آئوٹ کے صفائی کر کے مثال قائم کر دی

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے میچ کے بعد صفائی کرکے مثال قائم کی اور مداحوں کے دل جیت لیے۔نجی ٹی وی کےمطابق ڈیوڈ ویزا دیگر کھلاڑیوں کے پویلین جانے کے بعد ڈگ آؤٹ میں صفائی کرتے رہے اور اپنے ڈگ آؤٹ میں پڑی خالی بوتلیں اٹھاتے رہے، قلندرز کے آل راؤنڈر نے بوتلیں اٹھا کر کوڑا دان میں پھینکیں۔واضح رہے کہ گزشتہ شب پی ایس ایل 8 کا سولہواں میچ کھیلا گیا جس میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.