MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم حکومت کو آہستہ آہستہ صدمہ دیں گے، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کی اتحاد کی بنیاد پر پی ڈی ایم بنی اور پی ڈی ایم مضبوطی سے آگے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں سینٹ انتخابات زیر غور رہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر سینٹ کے لئے اپنے…

کرکٹرزکی صلاحیتیں نکھارنے کیلئے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آج آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے آج سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کیلئے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو پاکستان…

مداحوں کی بطور گلوکارہ پسندیدگی نا قابل یقین ہے : زباب رانا

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہیں بالکل بھی امید نہیں تھی کہ لوگ انہیں بطور گلوکارہ پسند کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا گایا گیا پہلا گانا”تیری فوٹو”ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہے گا جس کے بعد وہ مستقبل میں گلوکاری میں…

فلموں میں کام کرنے سے زیادہ گھر رہنا پسند :عائزہ

لاہور( شوبز ڈیسک )عائزہ خان نے بتایا کہ جب بھی کوئی نئی فلم بنانے لگتا ہے تو سب سے پہلے مجھے پیش کش کی جاتی ہے لیکن میں اپنی فیملی اور بچوں کو زیادہ وقت دیتی ہوں، فلموں میں کام کرنے سے زیادہ گھر پر رہنا پسند ہے ۔عمران عباس کے بعد انہیں دانش…

کبھی بھی خود کوکسی اداکار پر برتری نہیں دی : ثنا جاوید

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ ان کے لئے تمام اداکار باصلاحیت ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں کبھی کسی کے ساتھ اپنے کام کا موازنہ نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی خود مختلف کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اداکاری کو مزید بہتر بنارہی ہیں…

میانمار:احتجاج جاری ،ہزاروں افراد نکل آئے ، شیلنگ

ینگون  :  میانمار میں مظاہرین کی ہلاکت کے باوجود احتجاج کا سلسلہ نہ تھما،ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج جاری رکھا، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کیلئے ایک بار پھر طاقت کا استعمال کیا اور بچاؤ کیلئے بنائی گئی مظاہرین کی رکاوٹوں…