MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، بابر یوسفزئی* 

*بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، بابر یوسفزئی* *مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر و اے پی آر این ایس(ر) کے صوبائی ترجمان اسرار کھیتران سے سابق ترجمان حکومت بلوچستان کی ملاقات* *بلوچستان کے پرنٹ…

سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب

قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے…

یوسف رضا گیلانی کی جیت غیرحتمی نتیجہ،اسے چیلنج کریں گے:شہبازگل کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اعلان کیا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان ہونے والے الیکشن کو چیلنج کیا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ غیر حتمی طور پر 7 ووٹ رجیکٹ ہوئےم…

حکومت جاچکی لیکن اس کو سنبھالنے والے نہیں جانے دیتے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ  حکومت جاچکی ہے، جو انکو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائے گی۔ جس کے …

انسان غلط کام خود کرتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ اللہ مالک ہے، چوہدری شجاعت

لاہور: سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ انسان غلط کام خود کرتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ اللہ مالک ہے، کالا کبھی سفید نہیں ہو سکتا جب تک خود اس کو ٹھیک کرنے کیلئے محنت نہ کی جائے۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب…

ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں…

حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نہ میں نجومی اور نہ میں ولی ہوں لیکن حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔ قومی اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہر ممبر نے اپنے…

جسے آنکھ بند کرکے الیکشن جیتنا تھا وہ حکومت پریشان ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جنہیں آنکھ بند کر کے الیکشن جیتنا چاہیے تھا وہ حکومت پریشان ہے، وہ ہار رہے ہیں ان کی حکومت جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…